بی این پی ہی مسائل سے نجات دلاسکتی ہے ، قاسم لانگو

  • July 8, 2018, 11:09 pm
  • National News
  • 94 Views

کوئٹہ (پ ر ) قبائلی وسیاسی رہنماء سابق کونسلر میر قاسم خان لانگو نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے صوبائی اور قومی اسمبلی کے لئے پارٹی کی جانب سے نامزد امیدواروں کا حالیہ انتخابات میں حمایت کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی ہی بلوچستان کو مسائل سے نجات دلا سکتی ہے بلوچستان نیشنل پارٹی نے اپنے سابقہ ادوار میں بھی عوامی مسائل اور بلوچستان کے حقوق کو ترجیح دیتے ہوئے حکومت کی ۔