اسپنی روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

  • July 8, 2018, 11:07 pm
  • National News
  • 214 Views

کوئٹہ (کرائم رپورٹر )کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے فیصل ولد محمد جاوید کو زخمی کر دیا اور فرار ہوگئے پولیس نے زخمی کو بی ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا اور ملزمان کی تلاش شروع کردی مزید کاروائی جاری ہے۔