سنجاوی دوگروپوں میں تصادم 2افرادزخمی

  • July 8, 2018, 11:06 pm
  • National News
  • 51 Views

کوئٹہ (کرائم رپورٹر)سنجاوی کے علاقے میں دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق سنجاوی کے علاقے میں دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افرا د زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔