اے این پی کوئٹہ کا اجلاس آج طلب

  • July 8, 2018, 11:06 pm
  • National News
  • 46 Views

کوئٹہ (پ ر)عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے نائب صدر پی بی28 ، حلقہ 5 کے امیدوار یاسین آغا اپنی رہائشگاہ آرٹ سکول روڈ کوئٹہ میں کل 9 جولائی شام6 بجے پی بی28 حلقہ5 سے مربوط ضلعی کا بینہ کے اراکین یونٹ صدور، جنرل سیکرٹریز، سینئر اراکین کا ایک اہم اجلاس طلب کیا ہے جس میں انتخابی دوروں کا شیڈول مرتب کیا جائیگا۔