کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

  • July 8, 2018, 11:05 pm
  • National News
  • 60 Views

کوئٹہ (کرائم رپورٹر)کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سرہ غڑ گئی میں کرنٹ لگنے سے18 سالہ نوجوان اختر شاہ جاں بحق ہو گیا لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا ۔