موبائل فون رکھنے پر دادا نے پوتی کو قتل کردیا

  • July 6, 2018, 10:33 pm
  • National News
  • 155 Views

جعفرآباد (نامہ نگار)پولیس تھانہ کیٹل فارم کی حدودگوٹھ میاں داد عمرانی میں موبائل فون رکھنے کی جرم میں ملزم میاں دادعمرانی نے اپنی پوتی(س) کو قتل کردیاواقع کی اطلاع ملنے پرحدودکی پولیس جائے وقوعہ پرپہنچ گئی اورلاش کواپنی تحویل میں لیکرڈیرہ اللہ یارہسپتال منتقل کردیاجہاں پرپوسٹ مارٹم کے بعدلاش کوورثاء4 کے حوالے کردیاپولیس ذرائع کے مطابق واقع میں ملوث ملزم گرفتارہے پولیس مذیدتفتیش کررہی ہے۔