لورالائی پولیس کی کاروائی دو موٹر سائیکل چور اور ایک مفرور اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا

  • July 6, 2018, 10:16 pm
  • National News
  • 64 Views

لورالائی(نامہ نگار)ایس ایس پی برکت حسین کھوسہ کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او لورالائی عبدالرحمن لونی نے دیگر پولیس نفری کے ہمراہ چھاپہ مار کر دو چوروں کوگرفتارکر کے انکے قبضے سے ایک عدد ٹی ٹی پسٹل چوری شدہ 14000 روپے اور ایک عدد موبائل برآمد کر لیاایک دوسری کاروائی میں لورالائی تھانہ کو مطلوب مفرورملزم نورالدین کو گرفتار کر کے ہر دو کے خلاف مقدمات درج کر لیا مذید کاروائی لورالائی پولیس کر رہی ہے