قلعہ سیف اللہ ، تھانہ محرراپنی گاڑی کے نیچے آکر جاں بحق

  • July 6, 2018, 10:14 pm
  • National News
  • 387 Views

قلعہ سیف اللہ (نامہ نگار) پولیس اسٹیشن کے ہیڈ محرر محمد فاروق جلالزئی اپنی گاڑی کے نیچے آکر موقع پر جاں بحق تفصلات کے مطابق پولیس تھانے کے ہیڈ محرر محمد فاروق جلالزئی شہر کے قریب ڈیوٹی کے دوران پولینگ اسٹیسنوں کو چیک کررے تھے کہ گاڑی ریت میں پھنس جانے کے بعد گاڑی کو دھکہ دیتے ہوے کہ اچانک گاڑی کے نیچے آکر موقع پر جاں بحق ہوگیے ۔