قلعہ عبداللہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک 14سالہ لڑکا جان بحق

  • July 6, 2018, 10:09 pm
  • National News
  • 60 Views

قلعہ عبداللہ (نامہ نگار)قلعہ عبداللہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک 14سالہ لڑکا جان بحق ،تفصیلات کیمطابق آج سہ پہر کو قلعہ عبداللہ بازار کے قریب ماچکہ ندی میں ایک14سالہ لڑکا رفیع اللہ ولد غلام محمد سکنہ کلی ماچکہ جان بحق ہوگیا ،یاد رہے کہ ایک ماہ میں قلعہ عبداللہ میں بجلی سے جان بحق افراد کی تعداد 4ہوچکی ہے۔