بی این پی نے پارٹی آئین کی خلاف ورزی کرنے پر فرزانہ بلوچ کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کردی

  • July 5, 2018, 11:27 pm
  • National News
  • 149 Views

کوئٹہ (پ ر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے پارٹی کی جانب سے فرزانہ بلوچ کی پارٹی آئین کی خلاف ورزی ، شوکاز نوٹس کا اطمینان بخش جواب نہ دینے پر پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی ہے ۔