ڈیرہ بگٹی میں موسلادھار بارش، ایک شخص جاں بحق

  • July 5, 2018, 11:26 pm
  • National News
  • 83 Views

ڈیرہ بگٹی ( نامہ نگار)گزشتہ شب ہونے والی شدید بارش سے گردونواح کے پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی آنے سے ڈیرہ بگٹی کے نواحی علاقے جوری کی ندی میں ڈوب کر 1شخص جاں بحق ہوگیا ،ڈوب کر جاں بحق ہونے والے کی شناخت نہال بگٹی کے نام سے ہوئی ہے,ریسکیو ٹیموں نے ڈوبنے والے شخص کی نعش نکال کر ورثہ کے حوالے کر دی ۔