سوئی میں بی اے پی کی موٹرسائیکل ریلی

  • July 5, 2018, 10:42 pm
  • National News
  • 65 Views

ڈیرہ بگٹی (نامہ نگار ) سوئی میں بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد موٹر سائیکل ریلی کی قیادت سابق صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان اور بلوچستان عوامی پارٹی کے سئینر نائب صدر میر سرفراز بگٹی اور این اے 259 سے آزاد امیدوار میاں خان بگٹی نے کی ریلی پاکستان ہاوس سوئی سے شروع ہوکر بلوچستان عوامی پارٹی کے بگٹی کالونی آفس میں اختتام پزیر ہوئی ریلی میں سیکڑوں موٹرسائیکل سوار افراد نے شرکت کی ریلی کے شرکاء4 سرفراز بگٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے