میرلیاقت لہڑی منتخب ہوکر عوامی مسائل حل کرینگے، عبدالمالک

  • July 5, 2018, 10:37 pm
  • National News
  • 67 Views

کوئٹہ(پ ر)سماجی رہنماؤں عبدالمالک لہڑی ،بلال احمد لہڑی اور مرتضیٰ محمد شہی نے کہاہے کہ حلقہ پی بی 29 کوئٹہ میر لیاقت لہڑی عوامی مسائل اور علاقے کے لوگوں کو درپیش مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے اگر وہ علاقے سے منتخب ہوگئے تو کم وقت میں علاقے کے مسائل حل کرکے عوام کومشکلات سے نجات دلائیں گے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز کارنرمیٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔