پنجگور میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو افرادزخمی

  • July 4, 2018, 11:10 pm
  • National News
  • 81 Views

پنجگور ( نامہ نگار ) پنجگور دو گروہوں میں تصادم ایک شخص جان بحق دو زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق واقعہ سریکلات میں پیش آیا جہاں دو گروہوں کے درمیاں لین دیں پر تنازعہ ہوا جس کے نتیجے میں وسیم ولد وزیر جان بحق دو سگے بھائی نواز اور رفیق پسران فضل محمد زخمی ہوگئے پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے