بلوچستان میں Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û Ø¹Ø§Ù… انتخابات کیلئے پولنگ اسٹیشن قائم کردیئے گئے،رÛزار497پولنگ اسٹیشنوں میں سے ایک Ûزار768 Ú©ÙˆØساس ترین قرار دیاگیاÛÛ’
- July 4, 2018, 10:25 pm
- National News
- 103 Views
کوئٹÛ(سٹا٠رپورٹر)بلوچستان میں Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û Ø¹Ø§Ù… انتخابات کیلئے پولنگ اسٹیشن قائم کردیئے گئے مجموعی طورپرچارÛزار497پولنگ اسٹیشنوں میں سے ایک Ûزار768 Ú©ÙˆØساس ترین قرار دیاگیاÛے۔الیکشن کمیشن آ٠پاکستان Ú©Û’ ذرائع Ú©Û’ مطابق بلوچستان میں انتخابات کیلئے پولنگ اسٹیشن مقرر کئے گئے Ûیں، صوبے میں مجموعی طورپرچارÛزار497پولنگ اسٹیشن مخصوص کئے گئے Ûیں ØŒ پولنگ اسٹیشنوں میں سے ایک Ûزار768 Ú©ÙˆØساس ترین قرار دیاگیاÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¨Ù„ÙˆÚ†Ø³ØªØ§Ù† میں ایک Ûزار 475پولنگ اسٹیشن Øساس اور ایک Ûزار254پولنگ اسٹیشن کونارمل قراردیاگیاÛÛ’ØŒ 2018کیانتخابات میں 2013Ú©ÛŒ نسبت 703پولنگ اسٹیشن کااضاÙÛ Ú©ÛŒØ§Ú¯ÛŒØ§ÛÛ’Û”Û” 2013میں پولنگ اسٹیشنوں Ú©ÛŒ تعداد تین Ûزار794پولنگ اسٹیشن تھیان میں سے دو Ûزار 877پولنگ اسٹیشنوں Ú©Ùˆ انتÛائی Øساس قراردیاگیاتھاتاÛÙ… ا س وقت Øساس اور نارمل پولنگ اسٹیشنوں Ú©ÛŒ تعداد نسبتا Ú©Ù… تھی۔۔