نہانے اور تیرنے پر دفعہ 144کے تحت پابندی عائد

  • July 4, 2018, 10:20 pm
  • National News
  • 138 Views

کوئٹہ (خ ن )صوبائی محکمہ داخلہ وقبائلی امور کے ایک اعلامیہ کے مطابق اس وقت جبکہ سمندر میں اٹھنے والی لہریں بلند اور خطرناک ہیں ملک کے مختلف حصوں اور خصوصاً کراچی سے گڈانی ،ڈمپ اور کنڈملیر کے ساحلوں پر تفریح کیلئے آنے والے افراد کے سمند ر میں داخلے ،نہانے اور تیرنے پر دفعہ 144کے تحت پابندی عائد کردی گئی ہے ۔