دکی میں مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے کان کن جاں بحق

  • July 4, 2018, 10:19 pm
  • National News
  • 87 Views

دکی (نامہ نگار ) دکی میں مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے کان کن جاں بحق تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز دکی میں مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے ایک کان کن نصرالدین ولد اللہ داد سکنہ قلعہ سیف اللہ موقع پر جاں بحق جس کی لاش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔