بزم باہو بلوچستان کااجلاس کا6 جولائی کو دوبار ہ طلب کرلیاگیا

  • July 3, 2018, 10:57 pm
  • National News
  • 60 Views

کوئٹہ(اے پی پی)بزم باہوؒ بلوچستان کااجلاس 6 جولائی( بروز جمعہ ) کو دوبارہ طلب کرلیاگیا،اجلاس زیرصدارت ڈاکٹر پروفیسر سلطان الطاف علی بمقام جامعہ غوثیہ سلطانیہ نزد یحییٰ ٹاؤن بروری روڈ کوئٹہ بعد نماز جمعہ 06جولائی منعقد ہوگا ،تمام اراکین وعہدیدران کو ہدایت کی گئی کہ وہ شرکت کویقینی بنائیں۔