کوئٹہ،بجلی کاکرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

  • July 2, 2018, 11:44 pm
  • National News
  • 108 Views

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر )کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق پولیس کے مطابق پشتون آباد میں واقع گھر میں بجلی کا کام کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص نو شہ جاں بحق ہو گیا لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔