اسسٹنٹ کمپیوٹر آپریٹرز محمدرفیق اور محمدشعیب کی بی پی ایس16میں ترقی

  • July 2, 2018, 11:44 pm
  • National News
  • 96 Views

کوئٹہ (خ ن) صوبائی محکمہ اطلاعات کے ایک اعلامیہ کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز بلوچستان کے اسسٹنٹ کمپیوٹرآپریٹرز محمد رفیق اور محمد شعیب( بی پی ایس ۔ 12) کو 30اپریل 2018 سے کمپیوٹر آپریٹر ( بی پی ایس ۔ 16) کے عہد ے پر مستقبل بنیاد پر ترقی دے دی گئی ہے ۔