منسوخی لوکل سرٹیفکیٹ

  • July 2, 2018, 11:44 pm
  • National News
  • 114 Views

کوئٹہ(خ ن) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے ایک حکم نامے کے مطابق بدر منیر ستی ولد منیر اختر سکنہ محلہ چاہ سلطان راولپنڈی کا ڈومیسائل سرٹیفکیٹ ان کی اپنی درخواست پر منسوخ کردیا گیا ہے ۔