لورالائی نوجوان نے خودکشی کر لی

  • July 2, 2018, 11:43 pm
  • National News
  • 121 Views

لورالائی( نامہ نگار)کلی باور کے نوجوان محمد رفیق ولد امیر محمد نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کر لی جس کی لاش سول ہسپتال لایا گیا لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی مذید کاروائی لورالائی پولیس کر رہی ہے