قوم پرستوں اور سیاسی جماعتوں نے عوام کی دولت کوبیدردی سے لوٹا، مولانا امیرزمان

  • July 2, 2018, 11:39 pm
  • National News
  • 42 Views

ہرنائی (نامہ نگار)جمیعت علماء اسلام اسلامی اقدار کیلئے جدوجہد جاری رکے گی مولانا امیر زمان ودیگر کا انتخابی دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب ‘جمیعت کے منتخب نمائندوں نے ہمیشہ نمائندگی کا حق ادا کیا ہیں ہرنائی (نامہ نگار) جمیعت علماء4 اسلام ہرنائی کے زیر اہتمام الیکشن سل دفتر کا افتتاحی تقریب سے ضلعی امیر امیدوار برائے این اے 258 مولانا امیر زمان زیارت کم ہرنائی کے امیدوار پی بی 6صاحبزادہ مولوی محب اللہ ہرنائی کے ضلعی امیر مفتی اکرام اللہ شاہ ضلع زیارت کے امیر حافظ نور احمد سابق ڈپٹی سپیکر مولانا نصیب اللہ مولوی محمد عیسٰی ضلعی جنرل سیکریڑی سید خالق شاہ سید نور اللہ شاہ قبائلی رہنما سردار صابر خان دْمڑ ودیگر نے خطاب کرتے ہووئے کہا کے ملک میں اسلامی اقدار کیلئے جدوجہد کررتے رہیں گے قوم پرستوں نے عوام کو کچھ نہیں دیا دیگر جماعتوں کے مختلف نمائندوں نے مختلف طریقوں سے عوام کی دولت کو ب یدردی سے لوٹا ہماری سب سے پہلے ترجیح یہ ہوتی ہیں کے عوام کی خدمت کریے 25 جولائی سے پہلے عوام نے جمیعت کے امیدوروں کے حق میں فیصلہ دیدیا ہیں دفتر کی افتتاحی پروگرام نے جلسے کی شکل اختیار کرلی جس سے یہ ثابت ہوا کے عوام جمیعت کے ساتھ ہیں پی بی 6 میں کامیابی جمیعت کی ہوگی اور آنے والا دور جمیعت علماء4 اسلام کا ہوگا اس موقع پر نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر ڈاکٹر میر عثمان ترین نے دونوں حلقوں سے جمیعت علماء4 اسلام کے امیداور کی حمایت کا اعلان کیا دریں پشتونخوا میپ سے شاہستہ خان نے خاندان سمیت جبکہ مختلف سیاسی پارٹیوں سے ملک غفار اربوز کلی محمد عثمان میرا جان لنڈی اور اقلیتی برادری کی رابرٹ اور ہرنائی سے سینکڑوں افراد نے جمیعت میں شمولیت کا اعلان کیا جمیعت کے امیدواروں نے مبارک باد دی...