گاڑی الٹنے سے دو افراد جاں بحق

  • July 2, 2018, 10:36 pm
  • National News
  • 78 Views

دکی (نامہ نگار) دکی کے قریب تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹنے سے 2افراد جاں بحق ہو گئے افراد کو متعلقہ انتظامیہ نے سول ہسپتال منتقل کر ددیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لا شیں ورثاء کے حوالے کر دی مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔