خضدار سے اشتہاری ملزم گرفتار

  • July 1, 2018, 11:06 pm
  • National News
  • 108 Views

کوئٹہ (کرائم رپورٹر )خضدار پولیس نے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز خضدار پولیس نے کا رروائی کر تے ہوئے کٹھان کے علاقے ایک اشتہاری ملزم اسما عیل کو گرفتار کر کے اس کے خلاف کا رروائی شروع کر دی ۔