تحریک نفا ذ فقہ جعفریہ پولیٹکل سیل صوبہ بلوچستان کا اہم اجلاس منگل3جولائی کو صوبائی دفترمیں طلب کر لیا گیا

  • July 1, 2018, 11:05 pm
  • National News
  • 66 Views

کوئٹہ (پ ر )تحریک نفا ذ فقہ جعفریہ پولیٹکل سیل صوبہ بلوچستان کا اہم اجلاس منگل3جولائی کو صوبائی دفترمیں طلب کر لیا گیا ہے جس کی صدارت پولیٹکل سیل صوبہ بلوچستان کے ممبر حاجی مردان علی چنگیزی کریں گے۔ اجلاس میں سیاسی تنطیموں کی طرف سے کی گئی رابطوں پر تفصیلا رپورٹ پیش کی جائیگی جو مرتب کرنے کے بعد ہیڈکوارٹر ٹی این ایف جے ارسال کیا جائے گا۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن کی طرف سے ممنوع گروپوں کو الیکشن میں اجازت دینے پر قرارداد پیش کی جائیگی۔