جمہوری وطن پارٹی نے عام انتخابات کے لئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی

  • July 1, 2018, 10:48 pm
  • National News
  • 179 Views

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)جمہوری وطن پارٹی نے عام انتخابات کے لئے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستیں کے لئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی پی بی8 بارکھان سے رحمت اللہ بزدار، پی بی10 سے نوابزادہ گہرام بگٹی، پی بی11 سے نوابزادہ شازین بگٹی، پی بی15 صحبت پور سے نوابزادہ شازین بگٹی، پی بی18 سے ملک محی الدین، پی بی19 پشین کاریزات سے کامران خان پانیزئی ، پی بی26 کوئٹہ سے حمیدہ ہزارہ، پی بی28 کوئٹہ سے شاہ ولی خلجی، پی بی29 سے چوہدری نوید احمد ، پی بی31 کوئٹہ سے ملک غفار مینگل، پی بی32 کوئٹہ سے ثناء ال لہ مری، پی بی33 سے ملک رحمت اللہ، پی بی35 سے سردار فتح محمد جبکہ خواتین کے مخصوص نشستوں کے لئے شاہدہ ارشاد، اقلیت کی مخصوص نشست کے لئے زیبا جاوید، قومی اسمبلی خواتین شاہدہ ارشاد شامل ہیں۔