عنایت اللہ کاسی کو نگران صوبائی وزیر بورڈ آف ریونیو کا قلمدان تفویض

  • June 30, 2018, 4:21 pm
  • National News
  • 265 Views

کوئٹہ (خ ن)صوبائی محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی (کینٹ سیکشن ) کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے نگران صوبائی وزیرایڈووکیٹ عنایت اللہ کاسی سے محکمہ قانون وپارلیمانی امور ،پراسیکیوشن کھیل وامور نوجوانان کلچر ،ٹورزم وآرکائیوز کاقلمدان واپس لیکر انہیں نگران صوبائی وزیر بورڈ آف ریونیوکاقلمدان تفویض کیاہے۔