بجلی کی فراہمی معطل رہے گی

  • June 30, 2018, 4:21 pm
  • National News
  • 251 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اعلان کے مطابق کوئٹہ شہر میں برقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں یکم جولائی کو کوئٹہ سٹی گرڈ اسٹیشن کے عالم خان اور اولڈ سمنگلی فیڈروں سے 12 سے سہ پہر 3 بجے تک بجلی بند ہوگی ، اسی طرح 2 جولائی کو سریاب گرڈ سٹیشن کے بی ایم سی اور سمنگلی ایکسپریس فیڈروں سے دوپہر 2 سے شام 5 تک بجے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔