مستونگ میں گاڑی میں آگ لگنے سے دو افراد زخمی

  • June 9, 2018, 10:45 pm
  • National News
  • 62 Views

مستونگ(نامہ نگار)مستونگ کے نواحی علاقہ کاریزنوتھ میں ایک گاڑی میں پیٹرول بھرتے وقت اچانگ آگ بھڑک اٹھی اور ساتھ ہی آگ نے دو دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث دو دکانیں جل کر خاکستر ہوگئے۔اور دوافرادخلیل احمد ولدیارمحمداحمد ابابکی سکنہ کاریز کادی محمد نعیم سمالانی سکنہ کوڑاسک خضدار دکان میں آگ لگنے سے شدید جھلس کر زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو شہیدنواب غوث بخش میموریل ہسپتال منتقل کردیا۔فائربرگیڈ موقع پر پہنچ گئی اور آگ پر قابو پالیا۔