پنجگور کے علاقے کلگ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

  • June 9, 2018, 10:41 pm
  • National News
  • 52 Views

پنجگور (نامہ نگار) پنجگور کے علاقے کلگ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے کلگ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے عزیف ولد محمد حسین جاں بحق ہوگیا ۔