طارق حسین بگٹی کا میر سرفراز بگٹی کو مناظرے کا چیلنج

  • June 28, 2018, 10:16 pm
  • National News
  • 86 Views

ڈیرہ بگٹی (نامہ نگار ) تحصیل پھیلاوغ میں پی بی دس سے آزاد امیدوار اور سابقہ ایم اپی ایمیرطارق حسین بگٹی کاجلسہ ،جلسے میں ضلع بھرسے لوگوں کی کثیرتعدادشریک ہوئی ،جلسے کے شرکاء میرطارق حسین بگٹی اورپاکستان زندہ بادکے نعرے لگاتے رہے اس موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے میر طارق بگٹی نے کہا کہ سابق وزیرداخلہ میرسرفرازبگٹی نیخودپرجعلی حملیکراکرہمددردیاں سیمٹنے کی کوشش کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ سابقہ دورحکومت نے کرپشن کے ریکارڈتوڑدیئے۔ انھوں نے اپنے کزن اور سابق وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کو مناظرہ کا بھی چیلنج بھی دیا