کوہلو کے 30پولنگ اسٹیشن حساس ترین قرار

  • June 28, 2018, 9:29 pm
  • National News
  • 64 Views

کوہلو(نامہ نگار) بلوچستان کے سورش زدہ ضلع کوہلو کے تمام پولنگ اسٹیشن حساس جبکہ 30پولنگ اسٹیشن کو حساس ترین قرار دیا گیا ہے جس میں سے اکثر تحصیل کاہان اور تحصیل کوہلو کے ہیں۔