حب ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول تک پہنچ گئی

  • June 28, 2018, 4:23 pm
  • National News
  • 79 Views

کوئٹہ (آن لائن ) حب ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈلیول تک پہنچ گئی۔ شہر کو پانی کی سپلائی مکمل طور پر بند کر دی گئی۔ شہر میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں شدید خشک سالی کے باعث ہنہ اوڑک، جھیل اور حب ڈیم میں پانی خشک ہو گیا ہے حب ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول تک پہنچ گئی ، شہری مہنگے داموں پانی خریدنے پر مجبور ہو گئے ۔