Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ú©ÛŒ ÛÙ†Û Ø¬Ú¾ÛŒÙ„ ایک بار پھر خشک سالی کا شکار
- June 25, 2018, 4:24 pm
- Weather News
- 458 Views
کوئٹÛ: ØµÙˆØ¨Û Ø¨Ù„ÙˆÚ†Ø³ØªØ§Ù† Ú©Û’ دارالØکومت Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ú©Û’ Ù†ÙˆØ§Ø Ù…ÛŒÚº واقع تÙریØÛŒ مقام ÛÙ†Û Ø¬Ú¾ÛŒÙ„ کا بڑا ØØµÛ Ø§ÛŒÚ© Ù…Ø±ØªØ¨Û Ù¾Ú¾Ø± خشک Ûوگیا۔
Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ø´Ûر سے تقریباً 18کلومیٹر Ú©Û’ Ùاصلے پر واقع Ù¾Ûاڑوں میں گھری ÛÙ†Û Ø¬Ú¾ÛŒÙ„ رواں سال اپریل میں بارشوں Ú©Û’ بعد پانی سے تقریباً بھر گئی تھی، تاÛÙ… اب جھیل کا ایک بڑا ØØµÛ 2 Ù…Ø§Û Ú©Û’ عرصے میں خشک Ûوگیا ÛÛ’Û”
اس وقت ÛÙ†Û Ø¬Ú¾ÛŒÙ„ Ú©Û’ Ù…Øض تھوڑے سے Øصے پر پانی موجود ÛÛ’ اور بیشتر ØØµÛ Ø®Ø´Ú© Ûونے Ú©Û’ باعث جھیل چٹیل میدان کا منظر پیش کرنے Ù„Ú¯ÛŒ ÛÛ’Û”
پانی خشک Ûونے Ú©Û’ باعث جھیل Ú©Û’ وسطی Øصے پر Ù¾Ú‘ÛŒ دراڑیں ÙˆØ§Ø¶Ø Ø·ÙˆØ± پر دیکھی جاسکتی Ûیں اور تÙØ±ÛŒØ Ú©Û’ لیے آنے والے Ø³ÛŒØ§Ø Ø¬Ú¾ÛŒÙ„ Ú©Û’ خشک Øصے پر Ú†ÛÙ„ قدمی کرتے نظر آتے Ûیں۔
ÛÙ†Û Ø¬Ú¾ÛŒÙ„ کا بڑا ØØµÛ Ø®Ø´Ú© Ûونے سے جھیل میں واٹر اسپورٹس کا Ø³Ù„Ø³Ù„Û Ø¨Ú¾ÛŒ بند Ûوگیا ÛÛ’ØŒ جس سے کھلاڑیوں میں مایوسی Ú©ÛŒ Ù„Ûر دوڑ گئی ÛÛ’Û”
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ø±ÙˆØ§Úº برس اپریل میں جھیل پانی سے تقریباً بھر گئی تھی، لیکن Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ù…ÛŒÚº Ø¯Ø±Ø¬Û Øرارت بڑھنے اور گرمی Ú©Û’ باعث جھیل کا پانی خشک Ûوگیا ÛÛ’Û”
آبی ماÛرین Ú©Û’ مطابق اگر موسم گرما میں بارشیں Ù†Û Ûوئیں تو جھیل مکمل طور پر خشک Ûوجائے گی۔
ÛÙ†Û Ø¬Ú¾ÛŒÙ„ خشک Ûوجانے سے Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û Ø³Ø§Ù„ موسم سرما میں سائیبریا سے آبی پرندوں Ú©ÛŒ آمد کا Ø³Ù„Ø³Ù„Û Ø¨Ú¾ÛŒ شدید متاثر Ûوگا۔