سرجھکا کر پاکستان کیلئے قربانی دی Ûمیں پورا گنا جائے،مصطÙیٰ کمال
- June 25, 2018, 1:51 pm
- Election 2018
- 198 Views
پاک سرزمین پارٹی Ù†Û’ قومی Ùˆ صوبائی اسمبلی کےلئے امیدواروں Ú©Û’ ناموں کا اعلان کردیا ،مصطÙیٰ کمال Ù†Û’ صوبے بھرمیں الیکشن Ú©Û’ دوران کامیابی Øاصل کرنے کا دعویٰ بھی کیا Û”
گلشن اقبال Ú©Û’ ریلوے گرائونڈ میں جنرل ورکز اجلاس سے خطاب میں Ù¾ÛŒ ایس Ù¾ÛŒ Ø³Ø±Ø¨Ø±Ø§Û Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û ÛÙ… Ù†Û’ سر جھکا کر پاکستان Ú©Û’ لیے قربانی دی ØŒ Ûمیں پورا گنا جائے،Ûمارے 70 لاکھ Ú©Ù… Ù†Û Ú©ÛŒÛ’ جائیں۔
انÛÙˆÚº Ù†Û’ مزید Ú©Ûا Ú©Û Ø³Ù†Ø¯Ú¾ سب کا ÛÛ’ ØŒ کراچی پاکستان Ú©Û’ ماتھے کا جھومر ÛÛ’ ØŒ جس Ú©Ùˆ عوام Ù†Û’ ووٹ دے کرمنتخب کرایا اسی Ù†Û’ عوام Ú©Û’ ØÙ‚ پر ڈاکا مارا۔
مصطÙیٰ کمال Ù†Û’ کراچی میں انتخابی Ù…ÛÙ… Ú©Û’ آغاز کا اعلان کرتے Ûوئے Ú©Ûا Ú©Û Ø§Ù†ØªØ®Ø§Ø¨Ø§Øª میں کامیابی Ú©Û’ بعد کراچی سمیت صوبے بھر میں تبدیلی لائیں Ú¯Û’ Û”
مصطی کمال کا Ú©Ûنا تھا بلوچستان میں پھاڑوں سے اتارکر جس Ø·Ø±Ø Ù„ÙˆÚ¯ÙˆÚº کا معاÙÛŒ اور پھول دیئے جارÛÛ’ Ûیں اسی Ø·Ø±Ø Ú©Ø±Ø§Ú†ÛŒ Ú©Û’ نوجوانوں پر بھی ØªÙˆØ¬Û Ø¯ÛŒ جائے۔
انÛÙˆÚº Ù†Û’ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پر تنقید کرتے Ûوئے Ú©Ûا جنھیں عوام Ù†Û’ جان مال سب دے دیا انھوں Ù†Û’ عوام Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ Ù†Ûیں دیا۔
جنرل ورکرز اجلاس کے اختتام پر ملک بھرسے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے نامزد امیدواراں کے ناموں کا اعلان بھی کیا گیا۔