بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر میر شعیب نوشیروانی پارٹی انتخابی مہم چلانے کیلئے خاران پہنچ گئے

  • June 23, 2018, 9:42 pm
  • Election 2018
  • 152 Views

بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر میر شعیب نوشیروانی پارٹی انتخابی مہم چلانے کیلئے خاران پہنچ گئے
خاران(این این آئی)بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر میر شعیب نوشیروانی پارٹی انتخابی مہم چلانے کیلئے خاران پہنچ گئے سابق مشیر وزیر اعلیٰ میر عبدالکریم نوشیروانی پارٹی رہنماؤں،علاقائی عمائدین اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں احمدوال ،البت،پتکن،نوروزقلات ،بی بی آزادگز کے مقام پر میر شعیب نوشیروانی کا شاندار استقبال کرکے انھیں گاڑیوں کی جلوس کی صورت میں خاران شہر لایا گیا جہاں میر شعیب نوشیروانی نے خاران پہنچتے ہی تاریخی قلعہ مسجد میں نوافل ادا کرکے خاران کے عوام اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے حوالے سے خصوصی دْعا مانگی گئی اور میر عبداللطیف نوتیزئی ہاوس میں پارٹی کارکنوں اور علاقائی عمائدین کے استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدواروں کے انتخابی مہم کو بھرپور انداز سے چلایا جائیگا۔۔۔