نگراں وزیراعلی بلوچستان علاؤ الدین مری نے پشتو میں تقریری کرکے سب کو حیران کردیا

  • June 23, 2018, 9:42 pm
  • National News
  • 352 Views

نگراں وزیراعلی بلوچستان علاؤ الدین مری نے چیمبر آف کامرس انڈسٹریل کوئٹہ میں پشتو میں تقریری کرکے سب کو حیران کردیا
کوئٹہ (این این آئی ) نگراں وزیراعلی بلوچستان علاؤ الدین مری نے چیمبر آف کامرس انڈسٹریل کوئٹہ میں پشتو میں تقریری کرکے سب کو حیران کردیا تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز نگراں وزیراعلی بلوچستان علاؤ الدین مری نے چیمبر آف کامرس انڈسٹریل کوئٹہ میں پشتو میں تقریری کرکے سب کو حیران کردیا،انہوں نے اردو اور پشتو میں تقریر کی اور چیمبر کے ارکان کے پشتو میں سوالا ت کے جوابات دیئے جس سے چیمبر کے ارکان بھی حیران ہوگئے ،نگراں وزیراعلی بلوچستان نے صاف پشتو زبان میں ارکان کی سوالات کے جواب پر اعتماد لہجے میں دیئے ۔