خالد عباسی ولد غلام رسول عباسی انتقال کر گئے

  • June 23, 2018, 9:42 pm
  • National News
  • 134 Views

خالد عباسی ولد غلام رسول عباسی انتقال کر گئے
کوئٹہ (این این آئی ) خالد عباسی ولد غلام رسول عباسی انتقال کر گئے مرحوم یعقوب عباسی مرحوم، اقبال عباسی مرحوم اور طارق عباسی کے بھائی، عمر دراز خان مرحوم ، صدر الرحمان اور مسعود منہاس کے برادر نسبتی، بابر خٹک مرحوم کے ماموں، جنید عباسی اور ضرار عباسی ایکسائز ملازم کے والدتھے، فاتحہ خوانی جامع مسجد جیل روڈمنوجان چوک ہدہ میں جاری ہے۔