بلوچستان کے 115امیدواروں کو اس وقت مختلف انکوائری ،مقدما ت کا سامنا ہے

  • June 21, 2018, 8:23 pm
  • Election 2018
  • 93 Views

بلوچستان کے 115امیدواروں کو اس وقت مختلف انکوائری ،مقدما ت کا سامنا ہے
کوئٹہ (این این آئی )انتخابات 2018 میں حصہ لینے والے تقریبا2700سے زائد امیدوار مختلف مقدمات ،انکوائریوں اور تحقیقات کی زد میں ہیں،نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے 115امیدواروں کو اس وقت مختلف انکوائری ،مقدما ت کا سامنا ہے ،ان میں مختلف قبائلی عمائدین اور سیاسی جماعتوں کے سربراہ شامل ہیں ،ان میں 31پشتونخواملی عوامی پارٹی اور 52نیشنل پارٹی کے امیدوار شامل ہیں ،