ملک میں سب سے کم ووٹرز بلوچستان میں ہے ، اعدادو شمار جاری

  • June 21, 2018, 8:23 pm
  • Election 2018
  • 109 Views

ملک میں سب سے کم ووٹرز بلوچستان میں ہے ، اعدادو شمار جاری
ملک میں سب سے کم ووٹر بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ہیں جن کی تعداد 39 ہزار 787 ہے
کوئٹہ (این این آئی ) الیکشن کمیشن نے ملک بھر سے ضلع وار ووٹرز کے اعدادوشمار جاری کردیئے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق ملک میں سب سے کم ووٹر بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ہیں جن کی تعداد 39 ہزار 787 ہے جبکہ سب سے زیادہ ووٹر کوئٹہ میں 6 لاکھ 83 ہزار957 ہیں۔