کیڈٹ کالج مستونگ کا اعلامیہ

  • June 20, 2018, 10:09 am
  • Education News
  • 118 Views

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)کیڈٹ کالج مستونگ کے اعلامیہ میں تمام کیڈٹس کو مطلع کیاگیا ہے کہ کالج موسم گرما اور عید کی تعطیلات کے بعد اتوار24جون کو کھل رہا ہے بغیر کسی اطلاع کے ایک ہفتہ غیرحاضر رہنے والے کیڈٹس کا داخلہ منسوخ کردیاجائےگا اعلامیہ میںکہاگیا ہے کہ 28انٹری کے تمام کیڈٹس بھی 24جون کو کالج رپورٹ کریں مزید معلومات کیلئے کالج انتظامیہ سے رابطہ کرنے کو کہاگیا ہے۔