بیوٹی پارلروں میں خواتین کا رش

  • June 15, 2018, 6:42 pm
  • Business News
  • 84 Views

کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں مہندی لگوانے کے لئے خواتین نے پارلروں کا رخ کر لیا ، مہندی لگوانے کے لئے بکنگ کروا ئی جا رہی ہے ۔بعض خواتین کو بکنگ ہی نہیں مل رہی جس کی وجہ سے خواتین اور چھوٹی بچیاں گھروں ہی میں مہندی لگانے کے انتظامات کررہی ہیں۔ کچھ خواتین سیدھے ہاتھوں ،کچھ الٹے ہاتھوں اور بازوؤں پر اور پاؤں پر بھی مہندی لگواتی ہیں۔خواتین عید کی تیاریوں میں طرح طرح کے میٹھے پکوان بنائیں گی ۔