بلوچستان کے نگران صوبائی کابینہ میں شامل 11وزراء عید الفطر کوئٹہ اور اپنے اپنے آبائی گاؤں میں منائیں گے

  • June 14, 2018, 5:11 pm
  • National News
  • 625 Views

بلوچستان کے نگران صوبائی کابینہ میں شامل 11وزراء عید الفطر کوئٹہ اور اپنے اپنے آبائی گاؤں میں منائیں گے
کوئٹہ (این این آئی ) بلوچستان کے نگران صوبائی کابینہ میں شامل 11وزراء عید الفطر کوئٹہ اور اپنے اپنے آبائی گاؤں میں منائیں گے ،حافظ خلیل احمد جن کا تعلق جمعیت علماء اسلام سے ہیں اور انکے پاس زکواۃ حج اور اوقاف کا محکمہ ہے عید کوئٹہ میں منائیں گے ،صوبائی وزیر داخلہ عنایت اللہ کاسی ایڈوکیٹ کوئٹہ میں،صوبائی وزیر سماجی وبہبود آبادی اور بلوچستان نیشنل پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کی ممبر فرزانہ بلوچ ،صوبائی وزیر قانونی وپارلیمانی اور سپورٹس وکلچرل آغا عمر بنگلزئی کوئٹہ، مستونگ اور قلات میں عید منائیں گے،کوئٹہ میں عید منائے گی جبکہ دیگر نگران صوبائی وزراء عید اپنے اپنے آبائی گاؤں میں منائیں گے ۔