راولپنڈی میں ڈاکو بینک سے 14 کروڑ روپے اور کئی کلوسونا لے اڑے
- June 12, 2018, 5:50 pm
- National News
- 424 Views
راولپنڈی: Øیدر روڈ پر 6 ڈاکو بینک سے 14 کروڑ روپے اور کئی کلوسونا لوٹ کر Ùرار Ûوگئے۔
ایکسپریس نیوز Ú©Û’ مطابق راولپنڈی Ú©Û’ علاقے Øیدر روڈ پر 6 ڈاکو بینک سے 14 کروڑ روپے اور کئی کلوسونا لوٹ کر Ùرار Ûوگئے، بینک منیجر کا Ú©Ûنا Ú©Û ÚˆØ§Ú©Ùˆ رات 2 سے4 بجے Ú©Û’ دوران بینک میں داخل Ûوئے، ایک سیکیورٹی گارڈ Ú©Ùˆ باندھا اور دوسرے Ú©Ùˆ بے Ûوش کردیا، ڈاکوؤں Ù†Û’ کٹر Ú©Û’ ذریعے بینک Ú©Û’ تمام لاکرز کاٹے اور ان میں موجود کئی کلو سونا اور 14 کروڑ روپے لیکر Ùرار Ûوگئے۔
پولیس Ú©Û’ مطابق ڈاکو جاتے Ûوئے سی سی Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ سسٹم بھی ساتھ لےگئے، پولیس Ù†Û’ بینک Ú©Û’ 2 گارڈز Ú©Ùˆ Øراست میں لیکر تÙتیش شروع کردی ÛÛ’Û”