بلوچستان کی 8رکنی نگراں کابینہ کی حلف برداری آج متوقع ،

  • June 11, 2018, 11:19 pm
  • Political News
  • 628 Views

بلوچستان کی 8رکنی نگراں کابینہ کی حلف برداری آج متوقع ،
کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کی 8رکنی نگراں کابینہ کی حلف برداری آج متوقع ، ذرائع کے مطابق بلوچستان کی 8رکنی نگراں کابینہ کی تقریب حلف برداری آج بروز منگل متوقع ہے ،کابینہ میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کی شامل کئے جانے کا امکان ہے جبکہ ذرائع کے دعویٰ کیا ہے کہ کابینہ میں نوجوان وزراء بھی شامل ہونگے