بگٹی قبائل کے سربراہ نواب محمد میرعالی بگٹی نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 10کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے

  • June 11, 2018, 11:19 pm
  • Election 2018
  • 322 Views

بگٹی قبائل کے سربراہ نواب محمد میرعالی بگٹی نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 10کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے
ڈیرہ بگٹی(این این آئی) بگٹی قبائل کے سربراہ نواب محمد میرعالی بگٹی نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 10کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے،انکے قریبی ذرائع کے بتایا کہ نواب محمد میرعالی بگٹی آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیں گے