سٹی سینٹر حب میں داؤ د انٹر نیشنل کلا تھ ہا ؤ س کا شاندار افتتا ح ،سینکڑوں غریبو ں میں کپڑے کے جو ڑے کی مفت تقسیم

  • June 11, 2018, 10:31 pm
  • National News
  • 294 Views

سٹی سینٹر حب میں داؤ د انٹر نیشنل کلا تھ ہا ؤ س کا شاندار افتتا ح ،سینکڑوں غریبو ں میں کپڑے کے جو ڑے کی مفت تقسیم
حب( این این آئی )سٹی سینٹر حب میں داؤ د انٹر نیشنل کلا تھ ہا ؤ س کا شاندار افتتا ح ،سینکڑوں غریبو ں میں کپڑے کے جو ڑے کی مفت تقسیم تفصیلا ت کے مطابق حب میں با ب بلو چستا ن کے قریب واقع سٹی سینٹر میں داؤ د انٹر نیشنل کلا تھ ہا ؤ س کا افتتا ح نیشنل پا رٹی لسبیلہ کے ضلعی صدر عبد الغنی رند ، عوامی نیشنل پا رٹی کے ضلعی صدر لالہ عبد المنان افغان اور حب پر یس کلب کے صدر محمد الیا س کمبو ہ نے مشتر کہ طور پر فیتہ کا ٹ کر کیا ، افتتا حی تقریب میں سیا سی و سما جی رہنما ؤ ں سمیت علا قائی معززین و معتبر ین اور شہریو ں نے بڑی تعداد میں شرکت کی افتتاحی تقریب کے شرکا ء میں مٹھا ئی تقسیم کی گئی اور سینکڑو ں غریب افراد میں داؤ د انٹر نیشنل کلا تھ سینٹر کی جانب سے کپڑوں کے مفت جو ڑے تقسیم کیئے گئے