ایف سی بلوچستان کی صوبے میں آپریشن ردالفساد کے تحت دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

  • June 11, 2018, 9:50 pm
  • Breaking News
  • 391 Views

ایف سی بلوچستان کی صوبے میں آپریشن ردالفساد کے تحت دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
کوئٹہ (این این آئی )ایف سی بلوچستان کی صوبے میں آپریشن ردالفساد کے تحت دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد سکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق جمعہ کو ایف سی نے خفیہ اطلاعات پر چمن اور جھل مگسی میں کاروائیاں کرتے ہوئے 340 عدد سنائیپر راونڈز ، 5 عدد 107 ایم ایم راؤنڈرز اور کلاشنکوف برآمد کرلی ذرائع کے مطابق مذکورہ اسلحہ شر پسندی کی کاروائیوں میں استعمال کیا جانا تھا