کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

  • June 11, 2018, 9:44 pm
  • Breaking News
  • 703 Views

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی
کوئٹہ (این این آئی ) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق پیر کی رات کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر ڈگری کالج کے نزدیک نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محمد فتح موقع پر جاں بحق جبکہ فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی ،لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا اور نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ۔